نواز شریف خاندان کی نیب عدالت چھبیس ستمبر کومیں پیشی ہے

0
896

اس ماہ کی 26 تاریخ ملکی سیاسی تاریخ میں بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے ۔ 26 ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے ، پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت سابق وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے سکتی ہے ۔

اسی تاریخ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اقامے کا معاملہ لارجر بینچ کے سامنے زیر سماعت ہوگا اور اسی تاریخ کو تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے اہم اجلاس بلایا ہے تاکہ چیئرمین نیب کی تقرری سے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کیا جاسکے

SHARE

LEAVE A REPLY