پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی

میچ کی خاص بات پہلی بار کھیلنے والے امام الحق کی شاندار سنچری تھی جس کے بعد وہ پہلے ہی میچ میں سنچری کرنے والے دوسرے اور دنیا کے کم عمر ترین تیسرے کھلاڑی بن گئے

حفیظ نے چونتیس اور بابر نے تیس سکور کیئے

SHARE

LEAVE A REPLY