پاکستان ،سری لنکا کے درمیان ٹی 20سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان نے جیت لیا ہے اورپاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جسکے بعد میچ کے نصف میں یعنی دس اوور میں پاکستان نے ایک وکٹ پر71 سکور کیا ہے۔

فخر زمان اکتیس کے سکور پر بولڈ ہوئے جسکے بعد بابر اعظم عمر امین کے ساتھ کھیلنے آئے

SHARE

LEAVE A REPLY