نگران وزيرا‏عظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہےکہ نواز شریف کی وطن واپسی پر بائیو میٹرک کو لیول پلیئنگ فیلڈ سے جوڑا گیا۔

انوار الحق کاکڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر بائیو میٹرک کو لیول پلیئنگ فیلڈ سے جوڑدیا جائے تو وہ اس کا کچھ نہيں کر سکتے،کیا 2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ یاد ہے؟

نگران وزيرا‏عظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ڈيڑھ دو ماہ میں نگران حکومت ایسا کیا کرسکتی ہے کہ کسی ایک جماعت کو سادہ اکثریت دلوا دے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY