بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اس خوش فہمی کا اظہار کیا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا۔

انھوں نے یہ بات بھارتی ریاست تریپورہ میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

تریپورہ میں اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں اور بی جے پی کی پرانی حکمت عملی کے تحت مودی سرکار ان انتخابات میں بھی پاکستان سے نفرت پر مبنی بیانات داغ رہی ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کی کہ پاکستان بھارت کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY