علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت

0
1009

پاکستانی شہر قصور میں ایک چھ سالہ بچی زینب فاطمہ امین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عمران علی پر باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے

۔ ملزم عمران علی کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل نے زینب کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور اسے قتل کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔

اس کیس کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کوٹ لکھپت جیل میں کی گئی جبکہ اس کیس میں شہادتوں کا سلسلہ منگل 13 فروری سے شروع کیا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY