عالمی اخبار کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر چار خواتین کی پانچ کتابوں کی اشاعت اور تقاریب اجرا کے سلسلے میں کراچی ملتان لاہور کے بعداگلی تقریب بیس فروری کو اسلام آباد کے پانچ ستارہ ہوٹل میریٹ میں پوئی جسکا انعقاد فن کدہ کے سربراہ امین کنجاہی نے ذاتی طور پر کیا۔

marriet 1

تقریب میں شاہین اشرف علی چراغ در چراغ کی مصنفہ، ڈاکٹر نگہت نسیم دعاوں کے چراغ اور زاد راہ عشق کی مصنفہ کے علاوہ عالمی اخبار کے مدیر اعلی صفدر ھمدانی اور کویت اور افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر سید ابرار حسین اور چنیدہ اہل ذوق افراد نے شرکت کی

marriet 2

یہ کامیاب تقریب چار گھنٹے تک جاری رہی

تقریب کی تفصیلی رپورٹ جلد ہی شائع ہو گی

marriet shaheen

marriet nighat

SHARE

LEAVE A REPLY