ہم افطاری میں کتنی کیلوریز لے رہے ہیں۔

0
174

رمضان میں مکمل اہتمام سے مزے مزے کی چٹ پٹی ڈشیز اور کھانے کھانے سے آپ صرف افطاری میں کتنی کیلیوریز روزانہ لے رہے ہیں ۔

العریبیہ کی حالیہ جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق افطار میں زیادہ استعمال ہونیوالی فوڈ آیٹمز کی بات کرتے ہیں جیسے چِیز سموسہ، بیف سموسہ،چکن سموسہ،کباب ، مٹن بریانی،چکن بریانی، مقلوبہ ،فریچ جوس،شربت اور چائے وغیرہ ۔

جیسے ایک چِیز سموسے میں100کیلیوریز ہوتی ہیں،بیف سموسے میں 130کیلیوریز،چکن سموسے میں بھی 130کیلیوریز ،100گرام کے ایک فرائیڈ کبیہہ میں172کیلیوریز،100گرام مٹن بریانی میں215کیلیوریز ،100گرام چکن بریانی میں263کیلیوریز ہوتی ہیں۔
تو جناب اب آپ خود ہی اندازہ لگا لیں کہ افطاری میںآپ روزانہ کتنی کیلیوریز اپنے جسم کو فراہم کر رہے ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY