افغانستان کے صوبے ہرات میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملے میں 9 اہلکار ہلاک 6 زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے رات گئے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ۔

صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک،جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

افغان حکام نے حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY