بلڈ پریشر کی وجوہات پر تحقیق، 500 نئے جینز دریافت

0
1484

بلڈ پریشر سے متعلق ریسرچ سامنے آئی ہے جس میں 500 نئے جینز کا پتہ لگالیا گیاہے۔

بلڈ پریشر سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی ریسرچ میں فشار خون کا سبب بننے والے مزید پانچ سو نئے جینز کا پتا لگا یا گیا ہے۔

برطانوی ماہرین نے دس لاکھ سے زائد افراد کے ڈی این اے سیمپلز لے کر ان جینز کا پتہ لگایا ہے۔

اس ریسرچ کے بعد سائنسدان اب یہ واضح کرسکتے ہیں کہ ایک تہائی دل کے دوروں کا خطرہ ہائی بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY