العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا کے ساتھ جائداد بھی ضبط کرنے کا حکم سنایا گیا ۔10برس عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا۔

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ فلیگ شپ ریفرنس میں ان کے خلاف ثبوت نہیں۔ انہیں بری کیا جاتاہے ۔العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں، جس پر انہیں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا دی جاتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY