پنجاب ،خیبر پختونخوا میں الیکشن کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

0
810

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے منگل تک ملتوی کر دی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے سماعت کی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس بینچ کا حصہ تھے۔

عدالت نے سیاسی جماعتوں سمیت فریقین ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کر دیے

SHARE

LEAVE A REPLY