وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔

ترجمان وزیر اعظم ہائوس کا کہنا ہے کہ ملاقات وزیر اعظم ہائوس میں ہوئی ۔

آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات میں سیکورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY