وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر پاکستان ممنون حسین نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ترجمان وزیراعظم آفس ترقی کے بعد جنرل زبیر محمود حیات کو
CJCSC
اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو
COAS
مقرر کر دیا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY