نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے: طاہر اشرفی

0
1201

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا کے لیے علماء کا کردار بہت اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 22 ہزار مدارس اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ہم وحدت اور اتفاق کے قائل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY