بِل انگلش نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم منتخب

0
1011

نیوزی لینڈ میں حکمران نیشنل پارٹی نے ملکی وزیر اقتصادیات بِل انگلش کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔

انگلش نے جو اس عہدے کے تنہا امیدوار تھے، سوشل ہاؤسنگ منسٹر پاؤلا بینیٹ کو اپنا نائب مقرر کیا ہے۔ سابق وزیراعظم جان کی نے ایک ہفتہ قبل غیر متوقع طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان ایک ایسے وقت پر کر دیا تھا جب وہ مقبولیت کے حوالے سے انتہائی عروج پر تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY