افغان حکام کے مطابق شمالی افغانستان کے کم از کم دس صوبوں میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ افغان سکیورٹی حکام کے مطابق لڑائی میں بظاہر شدت طالبان امریکا مذاکرات میں ناکامی کے بعد آئی ہے۔

سکیورٹی ماہرین کے مطابق طالبان امریکا کو دوبارہ مذاکرات پر مجبور کرنے کے لیے اپنی پرتشدد کارروائیوں کو مزید وسعت دے سکتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY