وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے دورہ چین کے دوران صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ وزیراعظم کا دورہ چین تین روزہ ہوگا۔ وزیراعظم چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY