اٹلی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد علاقوں میں پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔ جب کہ دو شہروں ٹسکنی اور کمپینیا کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔

وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید 40 ہزار 902 افراد کرونا سے متاثر ہوئے۔ جس کے بعد اٹلی میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکہ کی ‘جان ہاپکنز یونیورسٹی’ کے مطابق اٹلی میں اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہزار سے زائد ہو چکی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY