عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آگئے

0
1375

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آگئے۔

پاک فوج سے ریٹائر ہونے والے فوجیوں کا کہنا ہےکہ ہم افواجِ پاکستان اور اُس کی قیادت کے لیے متحد ہیں، ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں لیکن غدار نہیں۔

ریٹائرڈ فوجیوں کا کہنا ہےکہافواجِ پاکستان کےایک ایک افسر اور جوان نے وطن کے دفاع کی قسم اُٹھا رکھی ہے، ہم ان سازشی الزام کو مستردکرتے ہیں، افواجِ پاکستان کا سِپہ سالار قوم کا فخر ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY