تصویر گیلری شاہین رضوی کے بھائی محمد رضا رضوی کا انتقال 16/02/2021 1 1908 Share on Facebook Tweet on Twitter شاعر اور ادیب شاہین رضوی کے بھائی محمد رضا رضوی حیدرآباد میں انتقال کر گئے انکو سولہ فروری کی شام سپرد خاک کر دیا گیا ادارہ عالمی اخبار شاہین رضوی اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہے اور مغفرت کے لیئے دست بدعا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین Reply
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین