شاہین رضوی کے بھائی محمد رضا رضوی کا انتقال

1
1907

شاعر اور ادیب شاہین رضوی کے بھائی محمد رضا رضوی حیدرآباد میں انتقال کر گئے انکو سولہ فروری کی شام سپرد خاک کر دیا گیا

ادارہ عالمی اخبار شاہین رضوی اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہے اور مغفرت کے لیئے دست بدعا ہے

SHARE

1 COMMENT

  1. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

LEAVE A REPLY