ادبیات سوچنا اور کچھ نہ کہہ پانا۔ ثانیہ شیخ 12/02/2017 0 1186 Share on Facebook Tweet on Twitter سوچنا اور کچھ نہ کہہ پانا کج فہم لوگوں کے ساتھ رہنا ہائے کیسی بری اذیت ہے گویا آ خری چیخ حلق میں ہی دبا دی جائے! ثانیہ شیخ