ادبیات اجالا کتنا مدہم ہو گیا ہے ،کوثر ثمرین 29/05/2020 0 1067 Share on Facebook Tweet on Twitter کرو نا کتنا ظالم ہو گیا یہ گویا سب پہ برہم ہوگیا ہے کہ اب آواز کی دنیا پہ حملہ جہاں پہ آج ماتم ہو گیا ہے ہما, اشفاق دونوں کھو چکے ہم اجالا کتنا مدہم ہو گیا ہے کوثر ثمرین ریڈیو پاکستان کے دو ملازمین کورونا وائرس کے باعث جاں بحق