سوچنا اور کچھ نہ کہہ پانا۔ ثانیہ شیخ

0
235

سوچنا اور کچھ نہ کہہ پانا
کج فہم لوگوں کے ساتھ رہنا
ہائے کیسی بری اذیت ہے
گویا
آ خری چیخ حلق میں ہی
دبا دی جائے!

ثانیہ شیخ

SHARE

LEAVE A REPLY