بیرسٹر اکرم شیخ کا شمار فقط پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیائے عدل و انصاف میں دبنگ اور کامیاب وکلا میں ہوتا ہے ، وہ کئی عشروں سے وکیل کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور پاکستان کی عدالتی تاریخ میں انہوں نے بہت اہم مقدمات جیتے ہیں، انکی آئینی امور پر بھی مکمل دسترس ہے، ماہ پارہ صفدر نے ان سے حالیہ آئینی ترامیم کے حوالے اہم گفتگو کی ہے، ضرور مکمل سنیئے











