امریکا کی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگی ہے۔پانچ سو ایکڑ پر پھیلے جنگلات شعلوں کی لپیٹ میں ہیں۔
خوفناک آگ نے مانچسٹرٹاؤن شپ میں اوشن کاؤنٹی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ فائرفائٹرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں،دس فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
منگولیا میں گھاس کے میدان میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
امدادی ٹیموں کی جانب سے مقامی آبادیاں خالی کروادی گئی ہیں۔املاک کا کافی نقصان ہوچکا ہےتاہم آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔












