مسنگ یو سو مچ ۔۔۔۔
کیا جانفزا موسم ہے تمہارے روپ کا
تمہاری باتیں ۔۔
تمہاری ہنسی
اف ۔۔ پاگل کر دینے والی
تم کیا فیض کے عشق سے کم ہو
سنو ۔۔
مجھے فیض نے نہیں
تم نے پاگل کیا ہے
کاش ۔۔!
تمہاری ہر راہ میری سمت ہی نکلے
مسنگ یو سو مچ
ڈاکٹر نگہت نسیم













