پی ٹی آئی کے 123 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور، نوٹیفکیشن جاری

0
733

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، استعفوں کی منظوری کے باعث عام انتخابات ناگزیر ہوچکے۔

SHARE

LEAVE A REPLY