کشیدہ کاری سے قدرتی مناظر کی خوبصورت تصویر کشی

0
2538

روس سے تعلق رکھنے والی ویرا شمونیا کشیدہ کاری کے فن میں مہارت رکھتی ہیں تاہم وہ کشیدہ کاری سے عام ڈیزائنز بنانے کے بجائے قدرتی مناظر تخلیق کرتی ہیں جو دیکھنے میں نہایت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔

ویرا رنگین دھاگوں کے ذریعے خوبصورت پہاڑ، بادل، نیلا آسمان، خوش رنگ پودے اور سرسبز گھاس کے مناظر تخلیق کر کے لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔آئیں انکے فن کے کچھ نمونے دیکھتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY