سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو کسی الزام کے بغیر حراست میں رکھنے کے تین سال بعد بالآخر رہا کردیا گیا۔

شہزادی بسمہ بنت سعود کے خاندان نے 2020 میں ایک بیان کے ذریعے اقوام متحدہ کو بتایا تھا کہ ان کی ممکنہ گرفتاری کی وجہ ان کا انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے۔

شہزادی نے سعودی شاہی خاندان میں انسانی ہم دردی کے امور اور آئینی اصلاحات کی ایک نمایاں وکیل کی حیثیت سے اپنی پہچان بھی بنائی۔

SHARE

LEAVE A REPLY