معاہدہ ہو یا نہ ہو، اپنے دفاع کیلئے جو بہتر سمجھیں گے وہ کریں گے: اسرائیلی وزیراعظم ویب ڈیسک

0
1120

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا ہےکہ ٹرمپ ایک عظیم دوست ہیں لیکن کوئی معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل اپنے دفاع کے لیے جو بہتر سمجھے گا کرے گا۔

ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کا اب تک کا سب سے بڑا دوست قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا اسرائیل کے وجود پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک زوردار دھماکا

برطانوی میری ٹائم آپریشنز سینٹر کے مطابق یمن کے ساحل کے قریب ایک بحری جہاز کے نزدیک زوردار دھماکا سنا گیا تاہم جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔

برطانوی ادارے کے مطابق واقعہ یمن کے شہر عدن کے قریب پیش آیا، دھماکے کے باوجود عملہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY