نورین نیازی ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی تھیں، وہ لوگوں کو ورغلا رہی تھیں: رانا ثنااللہ

0
801

سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ علی ظفر نے بات کی ہے، آپ ریلیف عدالت سے حاصل کریں،نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوئی، انہیں فوری میڈیکل سہولت دی گئی، نورین نیازی کے ٹیسٹ ٹھیک آئے ہیں، نورین نیازی لانگ مارچ کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتی تھیں۔

رانا ثنا اللہ کی تقریر پر مشعال یوسفزئی نے ایوان میں احتجاج کیا، ان کا کہنا تھا کہ آپ کہہ رہے نورین نیازی دہشت گرد ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY