سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاالرحمان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کیا ایوان میں موجود تھے جب محسن نقوی نے ان کے بارے میں بات کی،محسن نقوی نے جے یو آئی ایف کا نام لیا،ماں ریاست ہے اور ایک بیٹے کے ساتھ ایسا رویہ رکھے، ایک طرف ماں خاموش ہے اور ایک بیٹے سے الجھ رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY