منی لانڈرنگ کیس، حساس اداروں نے اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

0
968

منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے حساس اداروں نے کراچی کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع دفتر میں چھاپا مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،گزشتہ رات حساس اداروں نےغضفر نامی شخص کے ذریعے کرائے پر لئے گئے آفس پر چھاپا مارا۔

حساس اداروں نے ٹریڈ سینٹر میں واقع دفتر سے اہم ریکارڈ حاصل کرلیا ہے جس کے بعد تحقیقات میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY