خبر لیک کے معاملے پر قائم کمیٹی نے انکوائری مکمل کر لی،ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ جلد متعلقہ حکام کو پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائر عامر رضا کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی نے خبر لیک معاملے کی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ کمیٹی نے سرل المیڈا اور بیوروکریٹ سمیت اہم شخصیات کے انٹرویوز بھی ریکارڈ کر لیے۔

انکوائری کمیٹی رپورٹ جلد مکمل کرکے متعلقہ حکام کو پیش کرے گی

SHARE

LEAVE A REPLY