روس کےچڑیا گھر میں دو ننھے پانڈوں کی سالگرہ

0
790

روس کے چڑیا گھر میں دو ننھے پانڈوں کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

پانڈوں کی سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ پانڈوں کیلئے خصوصی کیک اور ڈبوں میں چھپے تحفے بھی پیش کئے گئے۔

سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے، تحفے حاصل کرنے کی کوشش میں لڑتے جھگڑتے اور شرارتیں کرتے پانڈوں کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY