میکسیکو میں چرچ کی چھت گرنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ میکسیکوکے ساحلی شہر سیوڈیڈ میڈارو میں پیش آیا جہاں سانٹا کروز چرچ کی چھت نیچے آگری جس کے نتیجے میں چرچ میں موجود 39 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اسپتال میں اب تک 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY