فضائی آلودگی: لاہور بدستور پہلے نمبر پر

0
1051

ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی سے دنیا بھر میں ہر سال 70 لاکھ افراد جبکہ پاکستان میں 1 لاکھ 28 ہزار افراد لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔

ماہرینِ ماحولیات کے مطابق فضائی آلودگی گاڑیوں، فیکٹریوں کے دھویں اور کچرا جلنے کے باعث ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ موسمِ سرما میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شمال مشرق اور شمال مغرب سے ہوائیں چلتی ہیں۔

ماہرینِ ماحولیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہواؤں کی تبدیلی کے باعث فضائی معیار انتہائی آلودہ رہتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY