سپیکرقومی اسمبلی نے عمرایوب کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، سماعت کیلئے مقرر

0
877

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عمرایوب کی نااہلی کیس الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی، کیس میں مدمقابل امیدوار بابر نواز خان کے وکیل بیرسٹر شرجیل ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔

خیال رہے بابر نواز خان نے بیرون ملک پراپرٹی، مختلف کمپنیوں کی ملکیت، کھاتے اور اقامہ ظاہر نہ کرنے پرعمر ایوب کے خلاف پٹیشن دائر کی جبکہ انتخابات میں دھاندلی کا ریفرنس بھی دائر کر رکھا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY