مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ ہوں گے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان اتفاق ہوگیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران مشتاق مہر کی بطور آئی جی سندھ تعیناتی کا گرین سگنل دے دیا۔

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد کل نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY