صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلوں پر وفاق کو قیادت کرناچاہیے، ہم عملدرآمد کریں گے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی کچھ چیزوں کے کھلنے کے مخالف ہیں، بلوچستان مکمل لاک ڈاؤن کاپہلے ہی اعلان کرچکا ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور سندھ حکومت کو نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ قومی سطح پر کرنا چاہتے ہیں، وفاقی حکومت نے مارکیٹس اور مالز کھولنے کی مخالفت کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY