الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیا

0
989

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11 مئی کو پولنگ کے لیے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔

28 مئی کو این اے108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY