انڈونیشیا میں دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146 ویں سالگرہ

0
442

دنیا کے معمر ترین شخص کا تعلق انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔

انہوں نے 31 دسمبر کو 146ویں سالگرہ منائی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایمبا گوٹو 31 دسمبر 1870ء کو پیدا ہوا۔

اپنے بہن بھائیوں، بیویوں اور بچوں سے بھی طویل عمر پانے والے ایمبا نے اپنے پڑپوتے اور اسکی اہلیہ کے ساتھ اپنی 146 ویں سالگرہ منائی۔

SHARE

LEAVE A REPLY