امریکا میں14ویں سالانہ پتنگ میلے کاانعقاد

0
840

امریکی ریاست ورجینیا کی ساحلی پٹی پر 14ویں سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔اس میلے میں شرکت کیلئے امریکا کی مختلف ریاستوں سے پتنگ بازی کے شوقین افراد ٹیموں اور انفرادی حیثیت میں وہاں پہنچے اور میلے کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

امریکا میں14ویں سالانہ پتنگ میلے کاانعقاد
اٹلانٹک کوسٹ نامی اس 2روزہ میلے کے دوران درجنوں منفرد ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں ۔

مختلف کارٹون و فلمی کرداروں سمیت دلکش و دیدہ زیب اشکال کی پتنگوں سے سجے آسمان والے اس میلے کو دیکھنے ہزاروں سیاحوں نے بھی یہاں کا رُخ کیا اور فیسٹیول کو خوب انجوائے کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY