اکیس دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات

0
1360

محکمہ موسمیات کے مطابق اکیس دسمبر رواں سال کا چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہونے کے ساتھ آج کی رات رواں سال کی طویل ترین رات ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور آج غروب آفتاب شام 5 بج کر 48 منٹ پر ہوگا، آج دن کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد پر مبنی ہوگا جبکہ آج رات کا دورانیہ 14 گھنٹے ہو گا۔

دوسری طرف اکیس جون سال کا سب سے لمبا دن ہے جبکہ چھوٹی رات ہوگی۔ اگلے روز یعنی 22 جون سے دن کا وقفہ کم ہونے لگے گا اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجائیں گی۔
دن اور رات کے اس نظام کو سائنس کی زبان میں کہتے ہیں

(summer solstice)

.اس نظام کے بعد دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں اور راتیں لمبی ہونے لگتی ہیں 22اور 23ستمبر کے دن اور رات برابر ہوتے ہیں .
عجیب بات یہ ہے کہ اج کہ دنیا کے شمالی نصف کڑے

(northern hemisphere)

میں آج سال کا سب سے لمبا ترین دن ہے جبکہ اس کے دوسری جانب جنوبی نصف کرے میں سال کا چھوٹا دن ہے

(southern hemisphere)

شمالی حصے میں واقع ملک یعنی پاکستان، بھارت، چین، روس، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ جیسے ممالک ہیں جن میں آج سال کا طویل ترین دن ہے اس کی دوسری طرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال کا چھوٹا دن ہے جس کی وجہ وہ جنوبی حصے میں واقع ہیں.

SHARE

LEAVE A REPLY