جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کے مرکزی گواہ اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود انتقال کرگئے۔

نیب ذرائع کے مطابق اسلم مسعود اومنی گروپ اور آصف زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ تھے۔

اسلم مسعود کو سعودی عرب سے پاکستان منتقل کیا گیا تھا، اسلم مسعود آج اپنا طبی معائنہ کروا رہے تھے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم مسعود راولپنڈی کےاسپتال میں زیرعلاج تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY