یورپی ممالک ان دنوں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں ، یونان میں پناہ گزینوں کو شدید مشکل کا سامنا ہے ۔ امریکا میں بھی برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ۔

وسطی اور جنوب مشرقی یورپی ممالک کئی روز سے برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں ۔میں بھی برفانی طوفان نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے ۔ مقامی حکومتوں کے اہلکار سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں ۔

ادھر ترکی کا شہر استنبول مسلسل پانچویں روز برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے ۔ گھر ، گاڑیاں ، درخت ، سب برف سے ڈھک گئے ۔ سڑکوں پر کئی انچ برف پڑچکی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY