عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

0
721

عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کی دفعہ 59، 60 کے تحت مقدمہ درج، مقدمے کی کارروائی فوج سمری عدالت میں کی جائے گی.

ان دفعات کے تحت سزا موت، سنگسار کرنا یا کم از کم عمر قید ہے.

آرمی ایکٹ 1952 کی کلاز 59
76 صفحات پر مشتمل ہے یہ سارا سول جرائم سے متعلق ہے فوجی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں گرفتار 2280 افراد کے مقدمات آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فوجی عدالتوں میں چلیں گے 987 افراد کا تعلق طالبان سے بتایا جا رہا ہے جی ایچ کیو پر حملے کی ایف آئی آر فوجیوں کے چہیتے راجہ بشارت سمیت 15 افراد کے خلاف درج کر لی گئی.

SHARE

LEAVE A REPLY