معروف ٹینس پلئیر راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ، منتظمین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تماشائیوں کو بھی اجازت مل سکتی ہے۔

ٹینس آسٹریلیا کے مطابق راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز نے سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن ٹینس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، ٹورنامنٹ 18 جنوری سے میلبرن میں شروع ہوگا۔

راجر فیڈرر نے گزشتہ برس سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جبکہ راجر فیڈرر باقی ماندہ سیزن میں گھٹنے کی انجری کا شکار رہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY